Results 1 to 2 of 2

Thread: ذمہ دار لوگوں Ú©ÛŒ صØ+بت اختیار کریں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel ذمہ دار لوگوں Ú©ÛŒ صØ+بت اختیار کریں

    ذمہ دار لوگوں Ú©ÛŒ صØ+بت اختیار کریں:

    اگر آپ Ú©ÛŒ صØ+بت یعنی اُٹھنا بیٹھنا ایسے لوگوں میں ہے جو اپنی غلطیوں کا مدعا دوسروں پر ڈالتے ہیں، اپنی کوتاہیوں کا ذمہ دار دوسروں Ú©Ùˆ گرادانتے ہیں، اپنی ہارمیں دوسروں Ú©ÛŒ خامیوں اور غلطیوں Ú©ÛŒ لمبی لسٹ بناتے ہیں تو جناب فوری طور پر ان لوگوں Ú©ÛŒ صØ+بت سے ایسے دور Ú†Ù„Û’ جائیں جیسے تیر کمان سے Ù†Ú©Ù„ بھاگتا ہے۔ ورنہ ناکامیوں Ú©Û’ لئے تیار ہو جائیں کیونکہ ہمیں ہمارے ہر فیصلے Ú©ÛŒ قیمت تو بہرØ+ال اداکرنا ہی ہوتی ہے۔ ذمہ دار لوگوں Ú©Û’ ساتھ تعلقات بنانا آپ Ú©Ùˆ بھی ذمہ دار بنا دیگا کیونکہ ذمہ دار لوگ مسائل Ú©ÛŒ وجوہات میں الجھنے اور بے فائدہ الزام تراشی میں اپنا وقت ضائع کرنے Ú©ÛŒ بجائے اپنی پوری توجہ ان Ú©Û’ Ø+Ù„ پر مرکوز کرتے ہیں۔ اس لئے جلد یا بدیر کامیابی ان کا مقدر بنتی ہے کیونکہ وُہ مشکلوں ØŒ مسئلوں اور الجھنوں کا Ø+Ù„ نکالتے ہیں اور بے جا الزام تراشیوں سے مکمل پرہیز کرتے ہیں۔

    اØ+ساس ِذمہ داری : کامیابی Ú©ÛŒ پہلی شرط
    تØ+ریر : پرفیسر ضیا Ø¡ زرناب
    سے اقتباس
    2gvsho3 - ذمہ دار لوگوں Ú©ÛŒ صØ+بت اختیار کریں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ذمہ دار لوگوں Ú©ÛŒ صØ+بت اختیار کریں

    2gvsho3 - ذمہ دار لوگوں Ú©ÛŒ صØ+بت اختیار کریں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •